20-سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.. قسط 20.. حضرت عبداللہ اور حضرت آمنہ کی شادی.. ----------------------------------------------- حضرت عبداللہ ابن عبدالمطلب 545ء میں پیدا ھوئے.. آپ کی والدہ کا نام فاطمہ بنت عمرو تھا.. آ...
"خدا نے جو عزت ہمیں دی ہے وہ اسلام کی عزت ہے اور وہی ہمارے لیے کافی ہے" یہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ کے الفاظ تھے۔ جابیہ میں "بیت المقدس کی فتح کے امن معاہدے" پر دستخط کے بعد جب آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ بیت المقدس روانہ ہوئے تو حضرت ابوعبیدہ الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ اور دیگر سپاہ نے شہر سے باہر نکل کر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ کا استقبال کیا۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ کا لباس اتنا سادہ اور پرانا تھا کہ مسلمانوں کو شرم آتی تھی کہ عیسائی اس لباس میں دیکھ کر کیا کہیں گے؟ اس لئے انھوں نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ کے لئے تُرکی گھوڑا اور قیمتی پوشاک پیش کی۔اسی موقع پر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ نے یہ ایمان افروز الفا ظ ادا کئے اور اپنے سادہ اور پُرانے لباس میں بیت المقدس میں داخل ہوئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیت المقدس نبیوں اور رسولوں کا شہر ہے۔یہ مسلمانوں کا قبلۂ اول بھی ہے۔اسی شہر سے حضرت محمد ﷺ کو معراج کا معجزہ نصیب ہوا،معراج پر جانے سے قبل یہاں آپ ﷺ نے نبیوں کی امامت کی،اس شہر سے کئی جلیل القدر انبیاء کرام کی نسبت ہے جن میں حضرت داؤد علیہ السلام،...
🌹 Some people have died while singing songs ! - While others have died while reciting Qur'an... - Some people have faced death when a cinema hall catched fire ! - While others faced Malikul Maut in a stampede during Hajj... ◆ Different people. ◆ Different Actions. ◆ Different ways of Dying. " A person dies the way he lives and will be resurrected the way he died." HOW WOULD WE LIKE TO FACE DEATH ? While dancing in a disco OR while in sujood in a masjid ? While singing songs OR reciting Qur'an ? Lets Wake up before we Never Wake up !
Comments
Post a Comment