Posts

ﯾﮧ ﮐﺲ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮨﮯ؟

ﯾﮧ ﮐﺲ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮨﮯ؟ ﺍﺗﻨﮯ ’ ﻣﻌﺰﺯﯾﻦ ‘ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ’ ﮐﯿﺎ ‘ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﮔﮩﻤﺎﮔﮩﻤﯽ ﺻﺮﻑ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ؛ ﯾﺎﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﯾﮩﺎﮞ؟ ! ﯾﮩﺎﮞ ﺗﻮ ﺧﺪﺍ ﺑﺨﺸﮯ، ﺑﯿﺲ ﺁﺩﻣﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭼﻠﺘﮯ ﭨﻮﮐﻨﮯ ﮐﻮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐﮩﺎﮞ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ؟ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺯﻣﺎﻧﮧٔ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﭘﺮ ﻓﻠﻤﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﻭﯼ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺍِﺱ ﺩﻭﺭِ ﺍﯾﻨﻼﺋﭩﻨﻤﻨﭧ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﻗﻌﮧ؟ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺸﺎﻭﺭ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ؛ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﮭﯽ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﮐﺎ ! ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﯽ ﮔﯿﻠﺮﯼ ﺗﮏ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺗﺎﮐﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﻏﺎﻟﺒﺎً ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﯾﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔۔۔ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻭﭘﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﯿﭧ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ! ﯾﮧ ﻟﮍﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻔﺖ ﯾﮧ ’ ﺳﺮﻭﺱ ‘ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﯿﺴﮯ ﺍﺳﯽ ﺑﯿﭽﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﮯ ! ﻟﯿﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ! ﺍﻏﻠﺒﺎً ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﭘﯿﺴﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔ ﺑﮭﻼ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ؟ ’ ﻣﻨﺘﻈﻤﯿﻦ ‘ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ! ﺯﻣﺎﻧﮧٔ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﻨﺘﻈﻤﯿﻦ ﮐﻮ : ﻧﺨّﺎﺳﯿﻦ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﯾﻌﻨﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻓﺮﻭﺷﯽ ﮐﺎ ﺩﮬﻨﺪﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ۔ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻭﮦ ﺯﻣﺎﻧﮧٔ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﺗﮭﺎ؛ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﯿﺪﮬﮯ ﻟﻔﻆ ﺑﻮﻝ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ! ﺗﺒﮭﯽ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﺳﻼﻣﺖ ﺗﮭﯽ ! ﺍﺱ ﺗﺼﻮﯾﺮ ...

Cancer is not a Disease but Business..

The word called cancer is a lie…You might not believe this but cancer is not a disease; it is a business.Cancer consists of only a deficiency of vitamin B17. It is nothing else. Cancer has become widespread; it has affected the old, young, baby and everyone.Sharing this wonderful post will expose many of the hidden hands of the world’s manipulators and annoy them.Do you know that the book “World Without Cancer” has up till now been prevented from being translated into many world languages? Know this: there is no disease called cancer. Cancer consists of only a deficiency of vitamin B17. It is nothing else. Avoid chemotherapy, surgery and or taking medicines with strong side effects. You would recall that in the past, quite a large number of seamen lost their life to a named disease (scurvy); a disease that took the life of numerous people as well. And a number of people got an enormous income from it. Afterwards, it was discovered that scurvy was just a defic...

Mazloom

ایک سہانی صبح, ہاتھ میں گرما گرم چائے کا کپ لیئے میں نے ٹویٹر کھولا تو ٹائم لائن پہ ایک خبر بمعہ تصویر میری نظروں کے سامنے ہچکولے کھارہی تھی. "وزیراعظم پاکستان نوازشریف اور انکے خاندان کا نام دنیا کے دیگر صاحبِ اقتدار کے ناموں کے ساتھ "پانامالیکس"میں شامل ہے" میاں صاحب کی مسکراتی تصویر میرا منہ چڑا رہی تھی اس خبر کو پڑھ کے سب سے پہلا خیال جو میرے ذہن میں آیا وہ "کالا دھن" تھا خبر میں آف شور کا بھی زکر تھا "اب یہ آف شور کیا بلا ہے" میں نے بڑبڑاتے ہوئے گوگل سرچ کیا کہ اچانک کوئی میرے کانوں میں گنگنایا "بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی" پاناماپیپرز نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا بڑے بڑے لوگوں کو ننگا کر کے رکھ دیا آئس لینڈ کے وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا تو کچھ ممالک نے ان رپورٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیکس چوروں پر تحقیقات شروع کر دیں نوازشریف کے کیس میں مخالف پارٹیوں نے میاں صاحب کے خلاف خوب واویلا مچایا, میں بھی پیش پیش تھی میاں صاحب کی کرپشن کی کہانیاں تو سنی ہوئی تھیں پر اس رپورٹ نے ان کہانیوں کی سچائی پر مہر ثبت کر دی پ...

سلام کی فضیلت

📢سلام کی فضیلت۔ اِنَّ اَلحَمدَ لِلِّہِ نَحمَدہ، وَ نَستَعِینہ، وَ نَستَغفِرہ، وَ نَعَوذ بَاللَّہِ مِن شَرورِ أنفسِنَا وَ مِن سِیَّأاتِ أعمَالِنَا ، مَن یَھدِ ہ اللَّہُ فَلا مُضِلَّ لَہ ُ وَ مَن یُضلِل ؛ فَلا ھَاديَ لَہ ُ، وَ أشھَد أن لا إِلٰہَ إِلَّا اللَّہ وَحدَہ لا شَرِیکَ لَہ ، وَ أشھَد أن مُحمَداً عَبدہ، وَ رَسو لہ فَاعَوذُ بِاﷲ مِنَ الشَیطَانِ الرَجِیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم 📌 سورۃ النساء آیت 86میں ارشاد الہی ہے ! 📖 "اور جب کوئی احترام کے ساتھ تمہیں سلام کرے تو اس کو اس سے بہتر جواب دو یا کم از کم اسی طرح اللہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے " 📚﴿سنن ابو داؤد السلام علیکم کہنے کے آداب, سلام عام کرنے کا حکم۔ حدیث نمبر: 5193‏۔۔، 📚صحیح مسلم، کتاب الایمان﴾ 🌴سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم لوگ اس وقت تک جنت میں نہیں جا سکو گے جب تک کہ ایمان نہ لے آؤ۔ اور تم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک کہ آپس میں محبت نہ کرنے لگو۔ کیا میں تمہیں ایسی با...

21-سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.. قسط 21..

21-سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.. قسط 21.. حضرت عبداللہ کی شادی کے وقت عمر تقریبا" سترہ (17) یا بائیس (22) برس تھی.. عرب میں دستور تھا کہ دولہا شادی کے بعد تین ماہ تک اپنے سسرال میں ر...

حضرت عبداللہ اور حضرت آمنہ کی شادی..

20-سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.. قسط 20.. حضرت عبداللہ اور حضرت آمنہ کی شادی.. ----------------------------------------------- حضرت عبداللہ ابن عبدالمطلب 545ء میں پیدا ھوئے.. آپ کی والدہ کا نام فاطمہ بنت عمرو تھا.. آ...

برطانیہ میں جعلی علماء کس طرح تیار کیے جاتے ہیں ؟

برطانیہ میں جعلی علماء کس طرح تیار کیے جاتے ہیں ؟ ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ مسلمانوں کو بہت سے مسائل کے ساتھ جس ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے، وہ ہے ...