Posts

Showing posts from 2015

HISTORY OF PIG FAT

HISTORY OF PIG FAT by Dr. M. Amjad Khan Very important for every Muslim to read this ____________________________ In nearly all the western countries including Europe, the PRIMARY choice for meat is PIG. There are a lot of farms in these countries to breed this animal. In France alone, Pig Farms account for more than 42,000. PIGS have the highest quantity of FAT in their body than any other animal. But Europeans and Americans try to avoid fats. Thus, where does the FAT from these PIGS go? All pigs are cut in slaughter houses under the control of the department of food and it was the headache of the department of food to dispose of the fat removed from these pigs. Formally, it was burnt (about 60 years ago). Then they thought of utilizing it. First, they experimented it in the making of SOAPS and it worked. Then, a full network was formed and this FAT was chemically processed, packed and marketed, while the other manufacturing companies bought it. In the meantime, all European...

“الله کی سمجھ نہیں آتی”

مجھے آج بھی یاد ہے گہری سوچوں میں ڈوبے ہوے لمحوں میں، اپنے ہاتھوں کی لکیروں کوحسرت بھری نگاہوں سے دیکھتے ہوے ، میرے کسی سوال کے بنا ہی اس نے مجھ سے کہا تھا “مجھے الله کی سمجھ ن...

Reality of Some Photos...(Faheem Khan Sherwani)

Image

** ﮐﯿﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﻏﻢ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ؟

** ﮐﯿﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﻏﻢ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ؟ ﺑﻌﺾ ﻧﺎ ﻭﺍﻗﻒ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﺮﻡ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﻮ ﺭﻧﺞ ﻭﻏﻢ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺑﻼ ﮐﺎ ﺳﺎﻧﺤﮧ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ...

Noor Ya Bashar Problem Solved...(Faheem Khan Sherwani)

Image

Message of a Dare Girl to All...(Faheem Khan Sherwani)

Image

بہت پیارا احساس

ایک عظیم ہستی جو ہماری زندگی کا خوبصورت رشتہ .. جس کے بارے میں ہم لوگ بہت کم لکھتے ہیں .. مگر اس کے بغیر ہماری زندگی نامکمل ہے .. #باپ   .. بہت پیارا احساس ... اس کے نام ایک نظم عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ و جان سے یہ بات سچ ھے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے ! وہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پر رکھتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ وہ مجھے چومتے ہوئے جھجکتا ہے ! وہ آشنا میرے ہر کرب سے رہا ہر دم جو کھل کے رو نہیں پایا مگر سسکتا ہے ! جڑی ہے اس کی ہر اک ہاں میری ہاں سے یہ بات سچ ھے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے ! ہر اک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ہے تمام عمر سوائے میرے وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا ہے ! وہ لوٹتا ہے کہیں رات کو دیر گئے، دن بھر وجود اس کا پیسنا میں ڈھل کر بہتا ہے ! گلے رہتے ہیں پھر بھی مجھے ایسے چاک گریبان سے یہ بات سچ ھے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے ! پرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہے ،،، مگر کھلونے میرے سب وہ خرید کے لاتا ہے ! وہ مجھے سوئے ہوئے دیکھتا رہتا ہے جی بھر کے نجانے کیا کیا سوچ کر وہ مسکراتا رہتا ہے ! میرے بغیر تھے سب خواب اس کے ویران سے یہ...

قرآن کریم میں ریاضیاتی معجزات

قرآن کریم میں ریاضیاتی معجزات.. (ایسی معلومات جس کو آپ نے شاید کبھی نہیں پڑھا ہوگا..) اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جس چیز کو جس کے برابر کہا ہے اُن الفاظ کو بھی اتنی ہی دفعہ دُہرایاہے اور جس کو جس سے کم کہا ہے اسی نسبت سے ان الفاظ کو بھی قرآ ن مجید میں استعمال کیا گیا ہے.. اس دعوٰی کی بنیاد نہ تو اللہ تعالیٰ کے فرمان یعنی قرآن مجید میں موجود ہے اورنہ ہی کسی حدیث یا صحابہ کے اقوال میں پائی جاتی ہے بلکہ حال ہی میں جب کچھ مسلم اسکالرز نے اس جانب توجہ دی اور تحقیق فرمائی تو ان کو حیرت انگیز نتائج کا سامنا کرنا پڑا اور ان کے سامنے قرآن مجید کا ایک اور معجزانہ پہلو نکھر کر سامنے آگیا کہ جس کی مثال دنیا کی کسی دوسری کتاب میں ملنا ناممکن ہے.. (1) مثلاً قرآن مجید میں حضرت عیسی کی مثال حضرت آدم سے دی گئی ہے.. ''اللہ کے نزدیک عیسیٰ کی مثال آدم کی سی ہے کہ اللہ نے اسے مٹی سے پیداکیا اورحکم دیا کہ ہو جااوروہ ہوگیا.." (سورة آل عمران 3-59) معنی کے لحاظ سے یہ بات بالکل واضح ہے مگر اگر آپ قرآن مجید میں عیسیٰ کا لفظ تلاش کریں تو وہ 25 مرتبہ دہرایا گیا ہے اور اسی طرح آدم کا ن...

بیت المقدس کی فتح

"خدا نے جو عزت ہمیں دی ہے وہ اسلام کی عزت ہے اور وہی ہمارے لیے کافی ہے" یہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ کے الفاظ تھے۔ جابیہ میں "بیت المقدس کی فتح کے امن معاہدے" پر دستخط کے بعد جب آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ بیت المقدس روانہ ہوئے تو حضرت ابوعبیدہ الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ اور دیگر سپاہ نے شہر سے باہر نکل کر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ کا استقبال کیا۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ کا لباس اتنا سادہ اور پرانا تھا کہ مسلمانوں کو شرم آتی تھی کہ عیسائی اس لباس میں دیکھ کر کیا کہیں گے؟ اس لئے انھوں نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ کے لئے تُرکی گھوڑا اور قیمتی پوشاک پیش کی۔اسی موقع پر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ نے یہ ایمان افروز الفا ظ ادا کئے اور اپنے سادہ اور پُرانے لباس میں بیت المقدس میں داخل ہوئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیت المقدس نبیوں اور رسولوں کا شہر ہے۔یہ مسلمانوں کا قبلۂ اول بھی ہے۔اسی شہر سے حضرت محمد ﷺ کو معراج کا معجزہ نصیب ہوا،معراج پر جانے سے قبل یہاں آپ ﷺ نے نبیوں کی امامت کی،اس شہر سے کئی جلیل القدر انبیاء کرام کی نسبت ہے جن میں حضرت داؤد علیہ السلام،...

Main Andar Aa jaon..???

                 ""حسبنا الله ونعم ألوكيل"" ایک مرتبہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بیمار ہوئیں ان کا حال پوچھنے کیلئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ،ایک صحابی عمران بن حصین جو ک...

Aik Ajeeb Khat...

محترم پرویز رشید صاحب السلام علیکم ورحمة الله وبركاته چند دن قبل آپ کی ایک تقریر کا کچھ حصہ سننے کو ملا جس میں آپ نے مدارس عربیہ کی تحقیر کی تهی ، جو انتہائی افسوسناک هے ، اسی ...