قیامت میں پہاڑ جتنا وزن رکھتا ہے
. حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی
ہیں !!!
" صدقہ کو حقیر نہ جانو .کیونکہ اسکا ایک دانہ بهی
قیامت میں پہاڑ جتنا وزن رکھتا ہے .""
آپ نے ایک فقیر کو ایک دانہ انگور کا عطا کیا "
اسنے واپس کر دیا گویا اسنے حقیر جانا
تو آپ نے فرمایا " کیا تو نے قرآن مجید میں نہیں پڑها
؟؟؟
فمن یعمل مثقال ذرة خير اليره "
"" جو زرہ بهر بهی نیکی کرے گا دیکھ لے گا "
تو دیکھ کہ اس انگور میں کتنے زرے ہیں. ..
پس فقیر نے توبہ کی اور وہ انگور شکریہ کے ساتھ لے لیا. ...

Comments
Post a Comment